بدھ، 1 جون، 2022

STATE LIFE INSURANCE BEST INSURANCE COMPANY IN PAKISTAN

State Life Insurance Best Insurance Company In Pakistan

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن انشورنس بہترین انشورنس کمپنی ہے۔

زیادہ تر لوگ "سٹیٹ لائف انشورنس" کی اصطلاح سے واقف ہیں۔ یہ نام لاطینی لفظ "State" سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے جائیداد، اور زندگی، یعنی ایک فعال یا مکمل حالت۔ اسٹیٹ انشورنس کمپنی کی ایک عام مثال ایک انوسٹمٹ کمپنی کی ہو گی جو آپ کی فیملی کو تحفظ فراہم کرتی ہے، یا اس معاملے میں، آپ کے اچانک آنے والے اخرجات کو پورا کرنے میں مدد کرتی ہے۔ لائف انشورنس کا فائدہ یہ ہے کہ جب آپ کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو اس انشورنس کمپنی آپ کی دی ہویئ رقم جو کے اقسات میں آپ نے ادا کی ہوتی ہے بونس کے ساتھ واپس کرتی ہے۔ اور معیاد پوری ہونے تک آپ کی فیملی کو تحفض فراہم کرتی ہے۔ آپ کی جوپالیسی کی میعاد ہے 20 سال تک ہوتی ہے۔

سوال : میں کسی اور انشورنس کمپنی کی جگہ اسٹیٹ لایف کی پالیسی کیوں خریدوں ؟

#state life insurance policy detail in urdu pdf,
https://statelifeinsurance-urdu.blogspot.com



جواب : جناب اسٹیٹ لایف ایک مستحکم مالی ادارہ ہے اس کی پالیسی پر وفاقی حکومت کی ضمانت موجود ہے پھر ہمارے بونس بھی اعلان شدہ ہیں ۔ دوسری کمپنیوں کی پالیسی کے بارے میں آپ کو پتہ ہے ۔ آپ آسانی سے انتر نیٹ پر سرچ کر سکتے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any question you can tax me or email.