بدھ، 1 جون، 2022

DO NOT WAIST TIME GET LIFE INSURANCE

DO NOT WAIST TIME GET LIFE INSURANCE


#state life insurance education plan, #state life insurance endowment plan in urdu,
https://statelifeinsurance-urdu.blogspot.com

سوال: مجھے جلدی نہیں ہے۔

جواب: جناب عالی یہ تو یقینی بات ہے کہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بیمہ کی ضرورت ہے مگر جو لوگ اپنی فیملی کےمسائل کو جانتے ہوئے بھی لاپرواہی کریں یا پہلو تہی کریں تو ان کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے مگر آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی۔ بیمہ کے لیے آج ہی موقع ہے۔ اگر ہم دیر کریں گے تو اس دیرکی قیمت میں بیمہ سے محرومی کی صورت میں ملے گی۔

یا ہمیں زیا دہ ادائیگی کرنی پڑے گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آنے والے کل میں آپ بیمہ کے لیے اہل نہ ہوں تو آپکی فیملی بیمہ کی سہولت سے محروم ہو جائے گی۔ ہو سکتا ہے کہ آپ پر میڈیکل لا گو ہو جائے اور میڈیکل ٹیسٹ آپ کے حق میں اچھے نہ ہوں، یہ بھی ہو سکتا ہے آپ کو زائد پر یمیم ادا کرناپڑے گا اور آپ کی پالیسی کی میچورٹی اتنے عر صےبعد ہی ہو گی۔


state life inausrance urdu



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any question you can tax me or email.