State Life Insurance Urdu
یہ وفاقی حکومت کی زیرنگرانی کام کرنے والا ادرہ ہے اس ادارے کا قیام 19 مارچ 1972 کو عمل میں آیا۔ یہ کارپوریشن کا ڈھا نچہ یعنی اس کے سات دفاتر ھیں، زونل دفاتر، اور 200 سرکل ، اور انفرادی انشورنس کے لیے 1329 دفاتر مختلف شہروں میں موجود ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any question you can tax me or email.