جواب : جناب اسٹیٹ لائف عام انشورنس کمپنیوں سے مستحکم ادارہ ہے جس کے زوال پذیر ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ حال ہی میں اسے PACRA کی جانب سے AAAریٹنگ دی گئی ہے جو کہ کسی بھی مالیاتی ادارے کی سب سے مستحکم پوزیشن کو ظاہر کرتی ہے۔ بالفرض اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے تو اسٹیٹ لائف کی پالیسی پرحکومت پاکستان کی ظما نت موجود ہے جو اور کسی کی بیمہ کمپنی کے پاس موجود نہیں ہے۔
State Life Insurance in Urdu
state life insurance urdu
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any question you can tax me or email.