CHILD EDUCATION AND MARRIAGE PLAN IN URDU
CHILD EDUCATION AND MARRIAGE PLAN IN URDU
اہلیت۔ ELIGIBILITY
یہ پالیسی باپ ، ماں ، تایا،ماموں ، دادا بچوں کے لیے خرید سکتے ہیں ۔
بشرطیہ ان کی عمر میں حسب زیل ہوں۔
ا لف ۔ ایک سال تا 15 سال
ب۔ ادا کنندہ ۔ 20 سال تا 60 سال
امیداد بیمه - TERM اس پالیسی میں میعار کا تین بچے کی موجودہ عمرکو مد نظر رکھتے ہوئے کیا جاتا ہے۔ عمو بانی پالیسی
بچے کی عمر 18 سال، 21سال با 25 سال پر میداد کا تعین کیا جاتا ہے۔ ( موزوں ترین میعاد 20 سال یا اس
سے زیادہ ہے)
MATURITY BENEFITS
پالیسی کی مقررہ معیاد پوری ہونے پر بیمہ داروں کو ادا شده رقم اور تمام میعاد کے حاصل شده بونس ادا کر دی جاتی ہے۔ یہ تم ادا شدہ رقم کا تقریبا چار گنا تک ہوسکتی ہے
DEATH BENEFITS
خدانخواستہ اگر ادا کننده بیمه دار)
کا انتقال پالیسی میعاد پوری ہونے سے قبل کسی وقت بھی ہو جاتا ہے تو بچے کو درج ذیل ادائیگی عمل میں آئیگی۔ الف: پلیس اگر 75-Table کے تحت جاری کی گئی ہوتو بچے کو سالانہ وظیفہ بساب %24 ربیہ کا سالانہ پالیسی کی مقررہ میعاد پوری ہونے تک ادا کیا جاتا ہے جو بچے کے تعلیمی اخراجات کو پورا کرنے کے کام آتا ہے۔
ب: آئیند و واجب الادا پریمیم معاف کر کے اس پالیسی کو جاری رکھا جاتا ہے۔
ج: پالیسی کی مقررہ میعاد پوری ہونے پر بچے کو بیمه شده رقم تمام معیاد کے حاصل شدہ بونس ادا کیے جاتے ہیں
جو بچے کی شادی یا اعلی تعلیم کے اخراجات پورا کرنے کے کام آتے ہیں۔
نوٹ: ادا کننده کی زندگی میں خدانخواستہ بیمه دار کی وفات ہوجانے کی صورت میں درج ذیل تین Options حاصل ہوئے۔ الف: اس پالیسی میں کسی اور بچے کو شامل کر کے جاری رکھے)
یا ( ب): اس پالیسی میں کسی اور وارث مقر کر کے جاری رکھے)
یا ( ج) : اداشده رقم یا سرنڈر ویلیو جوبھی زیادہ ہو وصول کرے) ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any question you can tax me or email.