گرنے سے پہلے جو سنبھل جائے وہی سکندر
اسٹیٹ لائف ایک سرکردہ کارپورشن ہے۔ جو پورے پاکستان میں اور پاکستان سے باہر پاکستانیوں کے لیے زندگی کے تحفظ کی خدمات اور حل کی ایک وسیع رینج فراہم کرتی ہے تاکہ آپ کے خاندان اور پیاروں کی حفاظت کی جا سکے اور اس ماحول کو یقینی بنایا جا سکے جو
آپ کی فیملی کو تحفظ فراہم کرے ۔ اپنے خاندان کے ارکان اور دوستوں کے ساتھ زندگی. یہ انشورنس کمپنی پاکستان میں موجود ہے۔ یہ 1972سے پاکستان کا حصہ ہے اور آج ایک بہت بڑی کارپورشن بن چکی ہے۔اسٹیٹ لاف ہی زندگی میں تحفظ بھی خوشیوں کی ضمانت دیتا ہے حکومت پاکستان کی سر پرستی میں پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کا پوریشن، اسٹیٹ لائف ، آپ کو زندگی کے ہر شعبے میں تحفظ فراہم کرتی ہے بچوں کی تعلیم ہو یا شادی ، کاروبار کی توسیع ہو یا مکان کی تعمیر ، بچوں کی پرورش ہو یا بڑھاپے کا سہارا اسٹیٹ لائف ہی محفوظ سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ مل تحفظ کا بہترین ذریعہ ہے۔ پاکستان کی واحد انشورنس کارپوریشن جو اپنے منافع کا % 95 بیمہ داروں میں تقسیم کرتی ہے۔
تحفط کا وعدہ۔۔۔۔۔خوشیاں زیادہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any question you can tax me or email.