پیر، 30 مئی، 2022

SHAD ABAD INSURANCE PLAN IN URDU

SHAD ABAD INSURANCE PLAN IN URDU


SHAD ABAD ANSSURANCE PLAN
https://statelifeinsurance-urdu.blogspot.com





                       SHAD ABAD ANSSURANCE PLAN URDU


( شاد آباد منصو بہ)

اہلیت۔ ELIGIBILITY


20 سال سے لے کر 60 سال کی عمر تک لے سکتے ہیں خاص طور پر یہ پالیسی 20 سے لے کر 40 سال تک کے لوگوں کے لیے موزو سمجی جاتی ہے ۔

میعادیہ - TERM


یہ پالیسی 10 سال، 15 سال، 20 سال یا 25 سال کے عرصہ کے لیے خریدی جاسکتی ہے لیکن موزوں ترین معیار 20 سال ہے۔

MATURITY BENEFITS


پالیسی کی مقررہ معیاد پوری ہونے پر بیمه دارکوبمعہ شدہ رقم بمعہ پالیسی پر تمام میعاد کے حاصل شدہ بو نس ادا کردیے جاتے ہیں۔


(یہ قم ادا شدہ رقم کاتقریبا چار گنا تک ہوسکتی ہے۔)


DEATH BENEFITS


خدانخواستہ اگر بیمہ دار کا انتقال پالیسی میعاد پوری ہونے سے قبل کسی وقت بھی ہو جاتا ہے بیمہ شدہ کی موت کی صورت میں اس کے فوائد میں بھی کئی گنا بڑھ جاتے ہیں - پالیسی کی مدت کے دوران بیمہ شدہ کی موت بیمہ دار کی جمع شدہ کی صورت میں جمع شدہ بونس کے ساتھ پریمیم ادا کیا جا ئے گاحادثے کی صورت میں یا طبی موت تحفظ کو مزید بڈ ھایا جا سکتا ہے۔ اگر پالیسی کم از کم دو سال تک غیر فعال رہتی ہے تو کالعد م ہے،بشرطیہ کہ واجب الادا پریمیم ادا نہ کیا گیا ہو۔

نا مزد وارث کو درج زیل ادائیگی عمل میں آئیگی۔

الف۔ جتنی پا لیسی ہو گی یہ رقم ز ربیبہ ( بمعہ پالیسی پرحاصل شده بوس)

وفات اگر کسی بیماری کے تحت ہوجائے۔

ب۔ جتنی پا لیسی ہو گی اس کا ڈبل ز ر ہیہ ( بمعہ پالیسی پر حاصل شدہ بونس)

وفات اگر کسی حادش کے تحت ہوجائے ۔




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any question you can tax me or email.