(سہ ا دا سنگی منصوبہ)
ایلیت۔ ELIGIBILITY یہ پا لیسی 20 سال سے لے کر 57 سال تک کی عمر
کے لوگ خرید سکتے ہیں۔ خاص طور پر یہ پالیسی 20 سال سے لے کر 40 سال تک کی عمر کے لوگوں کے لیے زیادہ موزوں سمجھی جاتی ہے۔میعاد بیمه . TERM
یہ پالیسی 18 سال، 21سال،24سال، 27 سال یا 30 سال کے عرصہ کے لیے خریدی جاسکتی ہے۔ لیکن موزوں ترین معیار 21 سال ہے۔
SURVIVAL BENEFITS
الف۔ پالیسی کی مقررہ میعار کا 1/3 مکمل ہونے پر یہ دار کوجمع شده رقم کا %25 ادا کر دیا جا تا ہے۔
ب۔ پالیسی میعاد کا 2/3 مکمل ہونے پر بیمہ دار کو جمع شده رقم کا مزید %25ادا کر دیا جاتا ہے۔
ج۔ پالیسی میعاد مکمل ہونے پر بیمہ دارکو باقی ماندہ زر بیمہ (%50) بمعہ پالیسی پر تمام میعاد کے حاصل شده بوس ادا کر دیا جاتا ہے۔
(بیمہ دار کوکل وصول ہونے والی رقم زر بیمہ کا تقریبا تین گنا تک ہوگی)
DEATH BENEFITS
خدانخواستہ اگر بیمہ دار پالیسی میعاد پوری ہونے سے قبل کسی وقت بھی وفات پا جائے تو نامزد وارث کو بیمہ شده رقم بمعہ پالیسی پر حاصل شدہ بونس ادا کردی جاتی ہے۔
(اگر پالیسی ہولڈر نے کوئی رقم بطور S.B وصول کر رکھی ہوتو وہ منہا نہیں کی جائے گی)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any question you can tax me or email.