https://statelifeinsurance-urdu.blogspot.com |
میعادی پالیسی
اہلیت: ELIGIBILITY
یہ پالیسی 18 سال سے لیکر 65 سال تک کی عمر کے لوگ خرید سکتے ہیں ۔ خاص طور پر زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے کبھی یہ پالیسی موزوں سمجھی جاتی ہے۔ 10 سال سے لیکر 17 سال تک کے بچوں کو بھی یہ پالیسی دی جاسکتی ہے بشرطیکہ ان کے والدین پہلے سے بیمہ دار ہوں۔
میعاد:TERM یہ پالیسی 10 سال سے لیکر 55 سال تک
کے عرصے کے لیے خریدی جاسکتی ہے۔ لیکن موزوں ترین میعاد 20 سال ہے
MATURITY BENEFITS
پالیسی کی مقررہ میا د مکمل ہونے پرجمع شده ثم بمعہ پالیسی پریمیم تمام میعاد کے حاصل شدہ یونس ادا کر دی جاتی ہے
RISK COVERAGE
مالی تحفظ
خدانخواستہ اگر یہ بیما دار پالیسی میعادختم ہونے سے قبل کسی وقت بھی وفات پا جا تا ہے۔ تو نا مزدبمعہ دار کو پالیسی پرحاصل شدہ یوس ادا کر دی جاتی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any question you can tax me or email.