سوال: آپ کی اسٹیٹ لائف کی پالیسی پر بونس کی رقم بڑتی ہے نقصان کیوں نہیں ہوتا؟
جواب : ہمارا ادارہ 1972 میں معرض وجود میں آیا تھا۔ جب سے اب تک پالیسی ہولڈرز کی تعداد اور پریمیم میں بتد ریخ اضافہ ہو رہا ہے۔ پالیسی ہولڈر سے اکٹھی کی گئی رقوم سے
"state life insurance, statelife insurance for new policy islamabad office 0331 2121917 give your opportunity for 10,15,20 years state life insurance policy, term life insurance, for your family, state life secure your future needs, i try to you understand state life insurance policy detail in urdu, i thing its easy to understand about life insurance policy, for your bright future, state life insurance office in Islamabad and all over the Pakistan, contact us for more detail.. اردہ
سوال: آپ کی اسٹیٹ لائف کی پالیسی پر بونس کی رقم بڑتی ہے نقصان کیوں نہیں ہوتا؟
جواب : ہمارا ادارہ 1972 میں معرض وجود میں آیا تھا۔ جب سے اب تک پالیسی ہولڈرز کی تعداد اور پریمیم میں بتد ریخ اضافہ ہو رہا ہے۔ پالیسی ہولڈر سے اکٹھی کی گئی رقوم سے
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن انشورنس بہترین انشورنس کمپنی ہے۔
زیادہ تر لوگ "سٹیٹ لائف انشورنس" کی اصطلاح سے واقف ہیں۔ یہ نام لاطینی لفظ "State" سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے جائیداد، اور زندگی، یعنی ایک فعال یا مکمل حالت۔ اسٹیٹ انشورنس کمپنی کی ایک عام مثال ایک انوسٹمٹ کمپنی کی ہو گی جو آپ کی فیملی کو تحفظ فراہم کرتی ہے، یا اس معاملے میں، آپ کے اچانک آنے والے اخرجات کو پورا کرنے میں مدد کرتی ہے۔ لائف انشورنس کا فائدہ یہ ہے کہ جب آپ کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو اس انشورنس کمپنی آپ کی دی ہویئ رقم جو کے اقسات میں آپ نے ادا کی ہوتی ہے بونس کے ساتھ واپس کرتی ہے۔ اور معیاد پوری ہونے تک آپ کی فیملی کو تحفض فراہم کرتی ہے۔ آپ کی جوپالیسی کی میعاد ہے 20 سال تک ہوتی ہے۔
سوال : میں کسی اور انشورنس کمپنی کی جگہ اسٹیٹ لایف کی پالیسی کیوں خریدوں ؟
اسٹیٹ لائف ایک سرکردہ کارپورشن ہے۔ جو پورے پاکستان میں اور پاکستان سے باہر پاکستانیوں کے لیے زندگی کے تحفظ کی خدمات اور حل کی ایک وسیع رینج فراہم کرتی ہے تاکہ آپ کے خاندان اور پیاروں کی حفاظت کی جا سکے اور اس ماحول کو یقینی بنایا جا سکے جو